Urr Jaoon
Strings
Urr Jaoon 歌詞
ایک دن میں اڑ جاؤں
有一天,我可以飛走
بہتے بادلوں میں کھو جاؤں
迷失在流雲中
چاہا ہے
這是我所想
چاہا ہے
這是我所望
چاہا ہے
這是我所願
ایک دن میں اڑ جاؤں
有一天,我可以飛走
نیلی وادیوں میں کھو جاؤں
迷失在蔚藍的山谷中
چاہا ہے
這是我所想
چاہا ہے
這是我所望
چاہا ہے
這是我所願
باندھی ہے دل سے ایک انجانی سی ڈور
未知的的線與我心結下了羈絆
کھینچتی ہے مجھ کو نہ جانے کس کی
把我帶到一個未知的地方
اور کھول کے کھڑکی آج میں اڑ جاؤں
打開窗戶讓我今天可以飛走
...اڑ جاؤں
翱翔~
چاہا ہے
這是我所想
چاہا ہے
這是我所願
...اڑ جاؤں
翱翔~
چاہا ہے
這是我所願
چاہا ہے
這是我所願
چاہا ہے
這是我所願
چاہا ہے
這是我所願
چاہا ہے
這是我所願